اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کرکے بلوچستان کے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کرلیا، اس کے علاوہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج ہوگا۔