فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کپ میں وقاص مقصود13وکٹیں حاصل کرکے سب سے کامیاب باؤلر رہے ۔ ضیاء الحق 11وکٹیںلیکردوسرے نمبر پررہے۔ عثمان شنواری اور محمد نواز 9,9 وکٹیں حاصل کرکے تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہے ، حماد اعظم 7وکٹیں حاصل کرکے پانچویں نمبر پر رہے ۔