لا ہو ر (سپیشل رپو رٹر) لاہور پولیس نے 713 منشیات فروش گرفتار کرکے 688مقدمات درج کئے ۔ سٹی ڈویژن نے 149، کینٹ ڈویژن136، سول لائن ڈویژن61، صدر ڈویژن148، اقبال ٹائون ڈویژن98جبکہ ماڈل ٹائون ڈویژن نے 121ملزمان کو گرفتار کیا ۔