اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی حکومت نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے ۔ دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سنگل بنچ نے مشتاق سکھیرا کی درخواست پر انہیں بحال کیا ۔