اسلام آباد( پ ر) وزیر اعظم کی جانب سے بنائی گئی ہیلتھ ٹاسک فورس کو3سال گزر گئے لیکن آج تک نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی کا قبضہ درست کرنے کے لیے کوئی پالیسی سامنے نہ آسکی۔ ملک بھر میں نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی 137ہومیو کالجز کی مانیٹرنگ کرتی ہے۔لیکن 1965میں بنائے جانیوالے ایکٹ کی صریح تاحال خلاف ورزی جاری ہے۔ تمام ہومیو کالجز نے اپنے نام کیساتھ ہومیو میڈیکل کالج لکھنا شروع کردیا۔