لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ رات ون ڈش کی خلاف ورزی پر کارروائی کی۔میرج ہال ڈیفنس روڈ پر ون ڈش کی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔خلاف ورزی پرکیٹرنگ کمپنی کے مینجر محمد عدنان کو حراست میں لے لیا گیااور تھانہ نواب ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔کارروائی اے سی رائے ونڈ کی نگرانی میں کی گئی۔