اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔قوانین کے مطابق ٹیم کے کپتان عمر امین پر 16 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،ناردرن کرکٹ ٹیم نے دوسری اننگز میں مقررہ وقت سے دو اوورز کم کیے ،میچ ریفری اقبال شیخ نے ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمرا مین پر جرمانہ عائد کیا،عمر امین پر بلوچستان کے خلاف میچ میں سلواوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔