میونخ( اے ایف پی) جرمن نیٹ ورک آپریٹر ڈوئچے ٹیلی کام نے تصدیق کی ہے کہ دوسری سہ ماہی کے دوران اس کے منافع میں دوگنا اضافہ ہوا ہے ۔گروپ کے مطابق ایسا اس کے بڑھتے ہوئے کسٹمزر کی وجہ سے ہے ۔اپریل سے جون تک ٹیلی کام کو منافع میں اکیانوے فیصد اضافہ ہوا ہے اور وہ1.1 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے ۔