دبئی (سپورٹس ڈیسک) چنئی سپر کنگز کے ہیڈ کوچ سٹیفن فلیمنگ نے کہا ہے کہ گھٹنے میں چوٹ کی وجہ سے ڈوائن براوو آئی پی ایل کے دوسرے میچ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہوں گے ۔فلیمنگ نے کہا کہ زخمی ہوگئے تھے اس لئے وہ شاید پہلے دو میچوں سے باہر ہوگئے ہیں۔