پرتھ (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل 21سے 25نومبر تک کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔