سڈنی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی جارح مزاج بیٹسمین ہارڈک پانڈیا بوم بوم شاہد آفریدی کا ریکارڈ نہ توڑ سکے ۔ 23 سال قبل بنایا گیا آفریدی کا ریکارڈ آج بھی بھارتی بلے بازوں کی پہنچ سے دور ہے ۔ بولرز کے چھکے چھڑانے والے آفریدی نے 1997 میں صرف 834 گیندوں پر تیز ترین ایک ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ہارڈک پانڈیا نے آسٹریلیا کے خلاف 76 گیندوں پر 90 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور ون ڈے میں کم ترین گیندوں پر 1000 رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہوئے ۔ انہوں نے 1000 کا ہندسہ عبور کرنے کے لیے 857 گیندوں کا سامنا کیا جائے شاہد آفریدی نے یہی ہندسہ 834 گیندوں پر عبور کیا تھا۔آسٹریلیا کے مڈل آڈر بیٹسمین میکسویل بھی آفریدی کے مقابلے پر آئے لیکن وہ بھی پیچھے رہ گئے ۔انہوں نے 867 گیندوں پر تیز ترین 1000 رنز مکمل کیے
پانڈیا اور میکسویل بھی آفریدی سے آگے نہ نکل سکے
هفته 28 نومبر 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 28 نومبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں