سینچورین ( آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج وانڈررز سٹیڈیم، جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز 1-0کی برتری حاصل ہے ۔