لاہور( سٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام مہنگائی، بیروز گاری،دین مخالف حکومتی پالیسیوں اور اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف کل دوپہر احتجاج ہو گا۔احتجاج کی قیادت سنی تحریک کے ڈویثرنل صدر سردار محمد طاہر ڈوگر و دیگر کریں گے ۔