کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی صدر شاہدہ پروین کیانی کے والد انتقال کرگئے ۔مرحوم کاسوئم آج بعد نماز جمعہ شاہدہ پروین کی رہائش گاہ B-136بلاک 13گلستان جوہر میں منعقد ہوگی ۔ نماز جنازہ میں عزیز و اقاراب کے علاوہ کھیلوں کی معروف شخصیات نے شرکت کی ۔