نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی آرمی چیف جنرل نروانے نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے حملہ کرنے سے پہلے ہی اسے ناکام بنا دیں گے ، ہمارے پاس یہ صلاحیت موجود ہے ۔ خبر رساں ادارے سے گفتگو میں ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جنرل نروانے نے کہااب چین کو بھی احساس ہو گیا ہے کہ وہ ہر وقت پاکستان کی حمایت نہیں کر سکتا۔