پاکپتن ، محمد نگر ( ڈسٹر کٹ رپو ر ٹر ، نامہ نگار ) پاکپتن کے نواح میں چک 89 ای بی باہو والا میں خاتون نے 5 سالہ بیٹے کو ڈانٹا اور پھر اسی صدمہ میں کالا پتھر چاٹ کر خودکشی کرلی، پتھر چاٹنے سے حالت خراب ہوئی تو 26 سالہ خاتون م کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔