پرتھ( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے افتتاحی روز چار وکٹوں کے نقصان پر 248رنز بنا لئے ہیں ۔مارنس لبوشین 110رنز کیساتھ وکٹ پرموجود ہیں۔