ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کے ساتھ انگریزی لفظ ’’J‘‘ کا اضافہ کر دیا ۔اداکارہ نے اپنے انسٹا گر ام اکائونٹ پرتصویر شیئر کی جس میں انہوں نے سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے جس پر ’’پی سی جے ‘‘لکھا ہے ۔