لندن( سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کھلاڑی کیون پیٹرسن نے ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کرلیا، تاہم اس مرتبہ وہ جنوبی افریقہ میں اپنے جوہر دکھائیں گے ۔ ایسا انکشاف کیون پیٹرسن نے خود سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جوفرا آرچر کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کیا۔