پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )اے ایس ایف نے باچا خان ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔مسافر سے 46ہزار درہم برآمد کرلئے ۔مسافر حاکم اﷲ پشاور سے ابو ظہبی جارہا تھا ۔ اے ایس ایف حکام نے مسافر کو گرفتار کرکے رقم برآمد کرلی ہے ۔