لاہور(کامرس رپورٹر)پیپلزپارٹی پنجاب شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ جمہوریت کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں بھٹو خاندان نے دی ہیں، بھٹو خاندان نے ہمیشہ ملک کے لئے ہر مشکل کا سامنا کیا ہے۔