لا ہو ر (کر ائم ر پو رٹر)پنجاب پولیس نے پہلا نغمہ تیار کر لیا جو جوانوں کے اندر نئی روح پھونکے گا ۔جوانوں کے مورال بڑھانے کے لیے پنجاب پولیس جھنگ کی طرف سے پاکستان کا سب سے بڑا نغمہ تیارکیا گیا ۔جھنگ پولیس کے جوان اور ڈی پی او جھنگ کے پی آر او پرویز جٹ نے نغمہ لکھا اور گایا ، پرویز جٹ نے اپنی مدد آپ کے تحت اس نغمہ کو نہ صرف ریلیز کرایا بلکہ لاکھوں کے اخراجات بھی اپنی جیب سے کئے ، پولیس کے جوانوں کی مدد سے اس نغمے کو تیار کیا، جس کے ذریعہ محکمہ پولیس کے مثبت امیج اور مورال کو بڑھایا گیا ک۔