فیصل آباد (گلزیب ملک) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں ایک ہزار سے زائد فر نٹ ڈیسک اہلکاروں کی بھرتی کی اجازت دیدی ہے ۔ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عا رف نواز خان نے سٹیڈنگ کمیٹی آف کیبنٹ اورصو بائی وزارت دا خلہ سے اجازت ملنے کے بعدپولیس کے ضلعی سربراہوں کو سینئر سٹیشن آفیسرز اور اسسٹنٹ سٹیشن آفیسرزکی بھرتی کی ہدایت کردی ہے ۔