وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولنگ کے دن خانہ بدوش امیدواروں کے خلاف پھٹ پڑے ، بنیادی سہولیات سے محروم خانہ بدوشوں کا ووٹ کاسٹ کرنے سے انکار، شناختی کارڈ ہاتھ میں پکڑ کر احتجاج، نہ پینے کا پانی، نہ رہنے کی جگہ نہ صحت کی سہولیات ووٹ کیوں دیں، یہ الیکشن بھی سابقہ الیکشنزکی طرح ہے کوئی تبدیلی آنے والی نہیں، سیاست دان سیاست میں آکر اربوں روپے لے گئے ہم قیام پاکستان سے وہی کھڑے ہیں، پولنگ کے دن خانہ بدوش امیدواروں کے خلاف پھٹ پڑے ، بنیادی سہولیات سے محروم خانہ بدوشوں کا ووٹ کاسٹ کرنے سے انکار، شناختی کارڈ ہاتھ میں پکڑ کر احتجاج، نہ پینے کا پانی، نہ رہنے کی جگہ نہ صحت کی سہولیات ووٹ کیوں دیں، یہ الیکشن بھی سابقہ الیکشنزکی طرح ہے کوئی تبدیلی آنے والی نہیں، سیاست دان سیاست میں آکر اربوں روپے لے گئے ہم قیام پاکستان سے وہی کھڑے ہیں۔