لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈکی منظوری کے بعدسب انسپکٹرز سے انسپکٹرز کے عہدوں پر پروموٹ ہونے والے افسران کے ناموں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ ترقی پانے والے افسران میں صوبے کے مختلف اضلاع میں تعینات123سب انسپکٹرز شامل ہیں۔لاہور سے 25، ملتان 19،گوجرانوالہ 16، سرگودھا 14،راولپنڈی 13، شیخوپورہ 11،بہاولپور 11، ساہیوال 7،فیصل آباد 5 اورڈی جی خان کے 2سب انسپکٹرز کو ترقی دی گئی۔پروموٹ ہونے والوں میں لاہور سے ملک خالد محمود ، محمد سرور،ظفر اقبال، محمد عاصم رفیع،محمد ارشد ،فیاض الحق، مبارک علی ، ناظر احمد، محمد سرور، افتخار احمد ،محمد اصغر عابد، امجد ایوب ، محمد افضل ،شان الہٰی ، مراد رسول ، محمد اختر، محمد عمران بابر، محمد سلیم ،دلبر خان ، عطا محمد ، ابرار احمد ، عبدالغفور، مشتاق احمد، اختر علی ، محمد شفیق،ملتان سے شہزاد اختر،ناصر علی تبسم ، خالد ریاض، حق نواز، غلام رسول ،بشیر احمد، محمد حسین ، ظہور احمد، محمد فریاد، محمد سجاد حسین ، محمد طاہر، غلام عباس، ظفر اقبال، اختر علی ، رضیہ بیگم ، حمید اﷲ، ظفر اقبال،ریاض احمد، سعید احمد ، گوجرانوالہ سے قربان علی ، محمد انور، جعفر خان ، خالد مسعود، محمد یونس، ذوالفقار علی ،امجد فاروق، محمد منیر، سید انور علی شاہ ، مشتاق احمد، مجتبٰی علی ، محمد سرور ، سکندر خان ، ندیم اسلم،صفدر حسین ، غلام علی،سرگودھا سے محمد انور، محمد اشرف، محمد بشیر،فقیر حسین ، مظہر حسین شاہ ،غلام سرور، محمد طفیل، شیرعلی ، محمد اعظم، محمد ممتاز، ارشد جلال ، محمد خالد، مطیع الرحمان ، اعجاز الحق،راولپنڈی سے محمد عجائب ،ناظر احمد،محمد یٰسین ، محمد یوسف، محمد ممتاز، محمد عنایت، عبدالرزاق، عامر خالد، محمد اشرف ، محمد نعمان ، محمد شریف، جاوید اقبال ، عبدالقادر، بہاولپورسے بشیر احمد، شفقت علی،فیض احمد، انوارالحق ، محمد سعید، فرخ رشید، صادق حسین ، لیاقت علی شاد، محمد اصغر، منظور احمد، قدرت اﷲ ، شیخوپورہ سے مظہر علی ،عاشق حسین ، محمد اکرم ، محمد اصغر، ارشد علی ،محمد طارق، مختار احمد، وارث علی ، عبدالخالق، محمد رفیق، افتخار احمد ، ساہیوال سے عبدالحامد، شہباز حسین ، جاوید اقبال ، محمد صدیق، رفعت حمیدجاوید،محمد نعیم،نور محمد ،فیصل آباد سے حمد رفیق اظہر، محمد یعقوب ، عارف علی ، محمد خالد جمیل ، زاہد خان جبکہ ڈی جی خان سے انسپکٹرز شفقت حسین ، ارشاد حسین شامل ہیں۔