لاہور(این این آئی ) پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ پی ایف سی آذر بائیجان کے دارالحکومت باکو میں 28 نومبر سے شروع ہونے والی تین روزہ ’’ میڈ ان پاکستان ‘‘ نمائش میں بھرپور شرکت کرے گی۔