دبئی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں آج اور کل آرام کا دن ہوگا جبکہ 20 فروری کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے ۔پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ چار میچ کھیل کر 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔