لاہور(اپنے رپورٹر سے )پی ایچ اے لاہور کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئر مین پی ایچ اے یاسر گیلانی کریں گے ۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس بھی کی جائے گی۔