اسلام آباد،لاہور،سیالکوٹ (خبر نگار،نامہ نگارخصوصی،ڈسٹرکٹ رپورٹر )الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 38سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جار ی کر دیا ہے ، ضمنی انتخاب 28جولائی کو ہوگا جبکہ حلقے میں ہر قسم کی پوسٹنگ اور تبادلوں پر پابندی بھی عائد کردی ہے ۔ حلقہ میں ریٹرننگ افسر کی طرف سے پبلک نوٹس 5جون کو جاری کیا جائے گا اور کاغذات نامزدگی 7 تا 10جون تک جمع جبکہ 18جون کو کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کے لیے ریجنل الیکشن کمشنر راولپنڈی نذر عباس کو بطور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بہاولپور ابرا ر احمد جتوئی کو بطور ریٹرننگ آفیسر تعینات کردیا ۔
پی پی 38سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن 28جولائی کو ہوگا ، شیڈول جاری
هفته 05 جون 2021ء
اسلام آباد،لاہور،سیالکوٹ (خبر نگار،نامہ نگارخصوصی،ڈسٹرکٹ رپورٹر )الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 38سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جار ی کر دیا ہے ، ضمنی انتخاب 28جولائی کو ہوگا جبکہ حلقے میں ہر قسم کی پوسٹنگ اور تبادلوں پر پابندی بھی عائد کردی ہے ۔ حلقہ میں ریٹرننگ افسر کی طرف سے پبلک نوٹس 5جون کو جاری کیا جائے گا اور کاغذات نامزدگی 7 تا 10جون تک جمع جبکہ 18جون کو کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کے لیے ریجنل الیکشن کمشنر راولپنڈی نذر عباس کو بطور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بہاولپور ابرا ر احمد جتوئی کو بطور ریٹرننگ آفیسر تعینات کردیا ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 05 جون 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں