لاہور(سپورٹس رپورٹر)چاہ میراں جمخانہ کرکٹ کلب نے ایک دوستانہ میچ میں پاکستان منٹ کرکٹ کلب کو6وکٹوں سے شکست دیدی پاکستان منٹ کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ30اورز میں181رنز بنائے اوراس کے تمام کھلاڑی آوٹ ہوئے۔چاہ میراں جمخانہ کرکٹ کلب نے ہدف کا تعاقب شاندار انداز سے کیا اور مطلوبہ سکور25اورز میں پورا کر لیا