اسلام آباد( آن لائن)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا۔چیئرمین کشمیرکمیٹی شہریارآفریدی کاعہدہ وفاقی وزیرکے برابرکردیاگیا۔شہریارآفریدی کووفاقی وزیرکے برابر مراعات ملیں گی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔