بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کا صفائی پسند چمپینزی اپنے انکلوژر کی صفائی کررہا ہے۔انسان ہی نہیں اب تو جانور بھی صفائی پسند ہوگئے ہیں۔یقین نہیں تو تصویر میں نظر آنے والے اس چمپینزی کو ہی دیکھ لیں، جوکچرا صاف کرنے میں مصروف ہے۔جی ہاں، یہ مناظر چین کے صوبے Liaoning کے چڑیا گھر میں دیکھے گئے جہاں موجود چمپینزی نہ صرف صفائی پسند ہے، بلکہ باقاعدگی سے اپنے پنجرے کی جھاڑو لگا کر صفائی کرتا ہے۔صفائی کے عادی چین کے چمپینزی سے جہاں انتظامیہ بیحد خوش ہیں، وہیں اپنی عادت کی بنا پروہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
چمپینزی بھی صفائی پسند نکلے!
هفته 28 ستمبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 28 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں