لاہور(کر ائم ر پو ر ٹر ) مصطفی ٹا ئو ن میں یا سرکے گھر سے 2لا کھ90ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئ،لیا قت آ با د میں جمیل کے گھر سے 2لاکھ95ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،شا د با غ میں شا کر کے گھر سے 2لا کھ60ہزارکی نقدی ،ہڈ یا رہ کے علا قہ میں کا شف کے گھر سے 2لا کھ20ہزار کی نقد ی اور زیو رات۔قا ئد اعظم انڈ سٹر یل ایر یا میں خر م کے گھر سے 1لاکھ 70ہزار کی نقد ی اور زیو رات ،پر انی انا ر کلی سے ظہیر کے گھر سے 1لا کھ30ہز ار نقد ی ،اچھر ہ میں شر یف کی فیملی سے 1لا کھ20ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن، ڈیفنس سی،ہنجر وال اور گر ین ٹا ئون میں گاڑیاں اورنو اب ٹا ئو ن ،قلعہ گجر سنگھ،نشتر کا لو نی،ما ڈل ٹا ئو ن ،قلعہ گجر سنگھ،ہر بنس پو رہ اورلیا قت آ با د میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔