بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کے سے تعلق رکھنے والے کسان جوڑے نے ذہبی دباؤ اور اپنی پریشانیوں کو دور بھگانے اور خوش رہنے کیلئے اپنے کھیت کو ڈانس فلور بنایااور ڈانس مووز پیش کئے۔ چینی جوڑے کا کہنا ہے کہ کچھ سال قبل شوہر ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد ذہنی دباؤ کو شکار ہوگیا تھا تاہم بیوی نے اس شکل صورتحال سے نکلنے کیلئے کام کے دوران کھیت میں رقص کرنے کا طریقہ اپنایا جس میں کامیاب بھی ہوگئی اور پھر اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں۔