کراچی(خصوصی رپورٹ)چیئر مین پیمرا محمد سلیم بیگ سے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ کراچی میں پی بی اے وفد سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر پیمرا کے دیگر حکام بھی موجود تھے جس میں میڈیا انڈسٹری کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔