اسلام آباد(خبر نگار)چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ فیڈرل جوڈیشنل اکیڈمی میں آج خطاب کریں گے ۔وہ 57نئی ماڈل کورٹ میں تعینات ہونے والے ججز کے تربیتی کورس کے اختتام پر خطاب کریں گے ۔ انصاف کی جلد فرہمی کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات ، ماڈل کورٹس کی کاررکردگی پر روشنی ڈالیں گے ۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں تقریب 3 بجکر 30منٹ پر ہوگی۔