ساہیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ساہیوال چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں اپنا گروپ کے سر پرست چو ہدری منیر اور ڈیموکریٹک گروپ نے 8سیٹیوں جیت کر میدان مارلیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخابات میں ڈیمو کریٹک اینڈ اپنا گروپ کے تمام امیدواروں نے اتحاد گروپ کے امیدواروں کو شکست دیکر تمام سیٹیں جیت لیں ۔ انتخابی نتائج کے مطابق ایسوسی ایٹ کلاس میں نوید انجم 533‘ حاجی محمدایوب 523‘محمدوسیم حفیظ 478اورغلام مصطفی قاسم 476ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ رانا عبدالقیوم 383‘میاں عبدالوحید 321‘حاجی ذوالقرنین 290اور حاجی محمدوسیم 190ووٹ لیکر ہا ر گئے ۔یہاں پر دلچپ امر یہ ہے کہ پر نٹ میڈیا ایسو سی ایشن کے نائب صدر وسیم حفیظ نے چیمبر کی ایگزیکٹو کی سیٹ پر انتخابات میں حصہ لیا اور وہ بھاری ووٹ لیکر جیت گئے ۔چیمبر آف کامرس میں پہلی مر تبہ کوئی صحافی سیٹ پر کامیاب ہوا ہے ۔وسیم حفیظ کی کامیابی پر ساہیوال کے تمام صحافیوں پر نٹ میڈیا ایسو سی ایشن،الیکٹرانک میڈیا پریس کلب کے ممبران اور ڈویژنل پریس کلب کے عہدیداروں نے مبارک باد دی ہے جبکہ کارپوریٹ کے چاروں امیدوار بھی ڈیمو کریٹک اور اپنا گروپ کے پہلے ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو چکے تھے ۔
ساہیوال چیمبر الیکشن ، اپنا اور ڈیموکریٹک گروپ میدان مارنے میں کامیاب
جمعه 20 ستمبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعه 20 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں