بیجنگ ( نیٹ نیوز، آ ن لا ئن ) چین ہتھیار تیار کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے ۔ 2015ء سے 2017ء تک چین کی چار بڑی کمپنیوں نے صرف 2017ء میں 54.1 بلین امریکی ڈالرز مالیت کا اسلحہ فروخت کیا۔