بیجنگ( ویب ڈیسک) چین میں 36ویں سالانہ آئس اینڈ سنو فیسٹیول جاری ہے ۔ فیسٹیول میں مقامی اور غیر ملکیوں سمیت خواتین، بچے اور ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے ۔ اس فیسٹیول میں ماہرین نے برف سے نہ صرف مجسمے بنائے بلکہ ریل اور عمارتوں کے ڈھانچے بھی کھڑے کیے جس میں مختلف طرز تعمیر کے نمونے ملتے ہیں۔یہ میلہ ہر سال سجایا جاتا ہے ۔