بیجنگ(ویب ڈیسک) لی زیکوئی کی عمر 29 سال ہے اور ان کا تعلق چین کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے ۔ ان کے اپنے ہی نام سے ایک عدد یوٹیوب چینل بھی ہے جس کے سبسکرائبرز کی تعداد 82 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے ۔اگرچہ ان کے چینل پر صرف 100 سے کچھ زیادہ ویڈیوز موجود ہیں لیکن ہر ویڈیو اوسطاً ایک کروڑ مرتبہ دیکھی جاچکی ہے ۔لی زیکوئی کی ہر ویڈیو میں دیہی چین کی سادہ زندگی کسی نہ کسی پہلو کو صرف چند منٹوں کے دورانیے میں پیش کیا جاتا ہے ۔ان پہلوؤں میں چینی قصبوں اور دیہاتوں میں کیے جانے والے گھریلو قسم کے کام، روزمرہ کے پکوان شامل ہیں جنہیں پکانے کی سادہ اور آسان ترکیبیں بتائی جاتی ہیں۔
چین کی سادہ لوح دیہاتی لڑکی یوٹیوب سپر سٹار
هفته 11 جنوری 2020ء
بیجنگ(ویب ڈیسک) لی زیکوئی کی عمر 29 سال ہے اور ان کا تعلق چین کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے ۔ ان کے اپنے ہی نام سے ایک عدد یوٹیوب چینل بھی ہے جس کے سبسکرائبرز کی تعداد 82 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے ۔اگرچہ ان کے چینل پر صرف 100 سے کچھ زیادہ ویڈیوز موجود ہیں لیکن ہر ویڈیو اوسطاً ایک کروڑ مرتبہ دیکھی جاچکی ہے ۔لی زیکوئی کی ہر ویڈیو میں دیہی چین کی سادہ زندگی کسی نہ کسی پہلو کو صرف چند منٹوں کے دورانیے میں پیش کیا جاتا ہے ۔ان پہلوؤں میں چینی قصبوں اور دیہاتوں میں کیے جانے والے گھریلو قسم کے کام، روزمرہ کے پکوان شامل ہیں جنہیں پکانے کی سادہ اور آسان ترکیبیں بتائی جاتی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں هفته 11 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں