بیجنگ( نیٹ نیوز)گزشتہ برس چینی معیشت کی شرح نمو حکومتی تخمینوں کے مطابق ہی رہی تاہم یہ گزشتہ تین عشروں میں یہ کم ترین ہے ۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2019ء میں مجموعی طور پر چینی معاشی ترقی کی شرح چھ اعشاریہ ایک فیصد ہی رہی، جو کہ گزشتہ 29 برسوں میں سب سے کم شرح نمو ہے ۔