لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکار وکامیڈین غفار لہری نے FM-95 پنجاب رنگ کے پروگرام ’’بیٹھک سجناں دی‘‘ میں شرکت کی اور پرستاروں کے سوالات کے جواب دئیے ۔اس پروگرام کے RJ انجم شہزاد تھے جنہوں نے غفار لہری کی فنی خدمات کے حوالے سے بات چیت کی۔