لاہور(خبرنگارخصوصی)یکم ستمبر سے مارکیٹوں میں اینٹی اسمگلنگ کی کاروایئوں کے معاملہ پرپاکستان ٹریڈرز الائنس تیئس اگست کو صبح دس بجے ایف بی آر حکام سے ملاقات کرے گا، ناصر حمید خان کے مطابق چھاپوں سے مارکیٹوں میں کاروبار متاثر ہو گااوربزنس کمیونٹی پریشان ہوگی۔