اسلام آباد ( 92 نیوزرپورٹ)ایف بی آرنے فوری طورپر227اشیاپراضافی امپورٹ ڈیوٹی لگانے کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،امپورٹ اشیاپر2،4،اور7فیصدکی شرح سے اضافی ڈیوٹی عائدکی جائے گی، 113اشیاایسی ہیں جن پرتاحال زیروامپورٹ ڈیوٹی عائدتھی،ڈیوٹی کے ذریعے ایف بی آر57ارب کے اضافی محصولات جمع کرے گا۔