وہاڑی(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسسٹنٹ ڈائر یکٹر محکمہ زراعت توسیع کے مطابق کھاد کی قیمتوں کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ایف ایف سی کمپنی کی یوریا کھاد G-2060،P-2040روپے ،ڈی اے پی سونا کھاد 3763، ایف ایف سی کھاد3713، ایم او پی 3041، ایس او پی 4568، اینگروکمپنی کی یوریا کھاد 2040،ڈی اے پی 3728، ایم او پی2989، ایس ایس پی1271، ایس او پی G-4436،P-4287، این پی (18:18) کھاد 2736، این پی کے (8.23.18) زرخیز گرین 3052، این پی کے (17.17.17) زرخیز بلیو 2942، فاطمہ اینڈ پاک عرب کمپنی کی یوریا کھاد 2040، ڈی اے پی سرسبز کھاد3689، ڈی اے پی بابر شیر 3699،این پی2835، کین G-1795اور ایگری ٹیچ کمپنی کی تارایوریا کھاد 2040 روپے قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔