مکئی کا بھٹہ۔۔۔۔1عدد۔چکن۔۔۔۔ 1/2کلو گرام۔گاجر (کٹی ہوئی)۔۔۔۔1عدد۔چھوہارے۔۔۔۔10عدد۔نمک۔۔۔۔حسبِ ذائقہ

چھوہاروں کی گٹھلیاں نکال کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔مکئی کا بھُٹہ ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔دیگچی میں پانی اُبال کر چکن کے ٹکڑے شامل کر دیں۔جب ایک اُبال آجائے تو اس میں مکئی ،گاجر اور چھوہاروں کے ٹکڑے ڈال کر 30منٹ تک پکائیں۔تمام اجزا گل جائے توچولہے سے اتاریں اور نمک چھڑک کر پیش کریں۔