کنشاسا(صباح نیوز) وسطی افریقہ کے ملک کانگو میں ایبولا کے نئے پھیلائو سے 4افراد ہلاک جبکہ6متاثر ہو گئے ۔ حکومت نے کہا ہے کہ ملک کے شمال مغربی حصے میں واقع ایکویٹر صوبے میں ایبولا سے 6 افراد متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ۔