کراچی (سپورٹس ڈیسک) شکاگو میراتھون کو کورونا وائرس کے خدشات کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے ۔ اس بات کا اعلان منتظمین نے کیا۔ اس سے قبل بوسٹن اور نیو یارک میراتھون منسوخ کرنی پڑی تھی، شکاگو میراتھن 11 اکتوبر سے شیڈول تھی۔ منتظمین نے کہا کہ ہماری ترجیح ہمیشہ سے کھلاڑیوں اور رضاکاروں کی حفاظت رہی ہے ۔