لاہور ( کلچرل رپورٹر ) شہزاد رائے نے لاک ڈاون میں گلوکاری کے ساتھ حجامت بھی شروع کردی۔شہزاد رائے نے انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر کا ایک فوٹو کولاج شیئر کیا، فوٹو کولاج کی ایک تصویر میں گلوکار کے سَر کے بال بڑے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں اْنکے بال چھوٹے نظر آرہے ہیں۔اِس فوٹو کولاج کے ساتھ گلوکار نے لکھا کہ ’کوویڈ 19 نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔