ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپو ر نے اپنے حا لیہ انٹرویو میں اپنے کزن اور اداکاررنبیر کپور کیساتھ کام کرنیکی خوہش ظاہر کی ہے ۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ ہماری کیمسٹری نا قا بل یقین ہے۔ کیو نکہ میں انہیں بہت اچھی طرح جا نتی ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ رنبیر اس وقت بھارت کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔